چینی ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزر گئے

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے 2 سپر ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزرے ہیں، شپنگ ڈیٹا کیمطابق چینی خام تیل کے جہازوں نے آبنائے ہرمز کو پار کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق رواں ہفتے ہونے والی ایران امریکا جنگ بندی کے بعد سے ممکنہ طور پر پہلی بار تیل سے بھرے جہاز آبنائے ہرمز پار کرکے مشرق وسطی سے باہر نکلے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں