اسلام آباد (بیورو چیف)پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ پاکستان تمام فریقین کے درمیان رابطے برقرار رکھنے اور مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔ شیری رحمن نے کہاکہ پاکستان تمام فریقین کے درمیان رابطے برقرار رکھنے اور مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔




