کیا جامی، زیبا کی زندگی میں واپس آئے گا؟ نورے ذیشان نے بتا دیا

کراچی (شوبز نیوز) نجی ٹی وی کے مقبول ڈرامہ سیریل کفیل کی اداکارہ نورے ذیشان نے جامی کے کردار سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔کفیل کی اداکارہ نورے ذیشان اور ہانیہ احمد نے پروگرام میں شرکت کی اور اس دوران میزبان حسن چوہدری کی جانب سے پوچھے گئے مختلف سوالات کے جوابات دیے۔اداکارہ نے کہا کہ بیٹی ہمیشہ باپ کے لیے نرم رویہ رکھتی ہے اور باپ کو ان حالات میں دیکھ کر بیٹے کے بہ نسبت بیٹی کو بہت فرق پڑا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں