سر سید یونیورسٹی کے سمیر حسین قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے کوچ مقرر

کراچی (سپورٹس نیوز) سر سید یونیورسٹی کے ہاکی کوچ سمیر حسین پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے کوچز پینل میں شامل’کوچنگ میں سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی ٹیم نے ایچ ای سی اور دیگر ٹورنامنٹس میں شاندار فتح حاصل کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں