وائرل بھارتی کامیڈین سمے رائنا کی دولت کتنی ہے؟

ممبئی (شوبز نیوز) بھارت کے نامور کامیڈین سمے رائنا ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہیں اور اب ان کی دولت سے متعلق حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک بار پھر سمے رائنا کا چرچا ہے، مگر اس بار منفی انداز میں نہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں