لاہور(سپورٹس نیوز)پی ایس ایل کی 3 بار کی چیمپئن اور دنیا کی معروف ترین کرکٹ فرنچائز لاہور قلندرز نے ایکسون موبل گلوبل سپر لیگ میں شرکت کی تصدیق کرکے ایک بارپھر انٹرنیشنل لیول پر اپنی واپسی کا اعلان کردیا۔ جی ایس ایل 23 جولائی سے یکم اگست 2026 تک گیانا نیشنل سٹیڈیم میں منعقد ہوگا




