روسو کی PSLمیچز کی سنچری کے اعزازوالے غیرملکی کرکٹر بن گئے

لاہور(سپورٹس نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اپنا الگ مقام رکھنے والے جنوبی افریقی کرکٹر رائلی روسو نے پی ایس ایل میچز کی سنچری مکمل کرلی۔رائلی روسو پاکستان سپر لیگ میں 100 میچز مکمل کرنے والے پہلے غیر ملکی کرکٹر ہیں، وہ مسلسل دسواں پی ایس ایل ایڈیشن کھیل رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں