آرسنل کی مجموعی برتری مسلسل دوسری مرتبہ یوئیفا چیمپئنز لیگ کیسیمی فائنل میں داخل

لندن (سپورٹس نیوز) آرسنل کی فٹ بال ٹیم نے سپورٹنگ کے خلاف ہوم گرائونڈ پر کھیلا گیا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہنے کے باوجود مجموعی طور پر0-1کی برتری کے ساتھ مسلسل دوسرے سال یوئیفا چیمپئنز لیگ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔امریکی ادارے ای ایس پی این کے مطابق ایمریٹس اسٹیڈیم، لندن، انگلینڈمیں کھیلے گئے اس اعصاب شکن مقابلے میں مائیکل آرٹیٹا کی ٹیم اپنی اس برتری کا دفاع کرنے میں کامیاب رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں