زرعی رقبہ سے ٹرانسفارمر چوری

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان زرعی رقبہ سے ٹرانسفارمر اور کیبل چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد عمران نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک337گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکے زرعی رقبہ سے ٹرانسفامر اور کیبل کل مالیت 7لاکھ روپے چوری کرلی جس پر مقدمہ در ج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں