پاکستانی پرچم پوری دنیا میں بلند ہو چکا ہے، احسن اقبال

نارووال (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاکستان کا پرچم پوری دنیا میں بلند کر دیا،آسٹریلیا سے امریکہ تک دنیا ہماری بہترین سفارتکاری کے قصیدے پڑھ رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے تلونڈی بھنڈراں میں نجی کالج کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ایک سیاسی جماعت لوگوں کو بتاتی تھی کہ پاکستان کا بیڑا غرق اور ستیاناس ہو گیا،ایک لیڈر کی تقریر شروع ہی ستیاناس اور بیڑا غرق سے ہوتی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں