ملتان سلطانز کا حصہ بننا ایک خواب کی تعبیر ہے،حمزہ ظہور

لاہور(سپورٹس نیوز)ملتان سلطانز نے آئندہ پاکستان سپر لیگ سیزن کے لیے پاکستان انڈر19 ٹیم کے باصلاحیت وکٹ کیپر بیٹر حمزہ ظہور کو سکواڈ میں بطور لیٹ ایڈیشن شامل کر لیا ہے۔ٹیم انتظامیہ کے مطابق ان کی شمولیت سے سکواڈ کو نہ صرف مضبوطی ملے گی بلکہ نوجوان توانائی اور حکمت عملی میں بھی لچک پیدا ہوگی،جو ٹورنامنٹ سے قبل تیاریوں میں مددگار ثابت ہوگی۔اس نئی شمولیت کے بعد ملتان سلطانز کا اسکواڈ مکمل ہو کر22 کھلاڑیوں پر مشتمل ہو گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں