انگلش پریمیئر لیگ،برائٹن اینڈ ہوو البیون کی13ویں فتح

لندن (سپورٹس نیوز) انگلش پریمیئر لیگ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیم نے اپنے عمدہ کھیل کی بدولت چیلسی کو بآسانی 0-3 گول ہرا دیا،یہ برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ای پی ایل میں 13ویں فتح ہے اور اس کی پوائنٹس ٹیبل پر چھٹی پوزیشن ہے۔فردی کادیوگلو،جیک ہنشیل ووڈ اور ڈینی ویلبیک نے ایک، ایک گول کر کے اپنی ٹیم برائٹن اینڈ ہوو البیون کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔امریکی ویب سائٹ ای ایس پی این کے مطابق انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ کا 34 واں سیزن انگلینڈ میں جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں