لاہور قلندرز نے کینسر میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کر دی

لاہور (سپورٹس نیوز) پی ایس ایل چیمپئن لاہور قلندرز نے کینسر میں مبتلا بچے کی کپتان شاہین آفریدی سے ملنے کی خواہش پوری کر دی۔ قلعہ دیدار سنگھ گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے بچے فرزان نے ایک ویڈیو پیغام میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی سے ملنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں