ٹام کروز کا اپنے مداحوں کے لیے بڑا اعلان

لاس اینجلس (شوبز نیوز) ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز نے اپنی مشہور فلم سیریز ٹاپ گن کے مداحوں کو ایک بار پھر جوش میں مبتلا کر دیا ہے۔انسٹاگرام پر شیئر کیے گئے اعلان میں انہوں نے بتایا کہ ٹاپ گن اور اس کا سیکویل ٹاپ گن: میوریک محدود مدت کے لیے دوبارہ سینما گھروں میں پیش کی جائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں