ویسٹ انڈیز چیمپئن شپ کا میچ خطرناک پچ کے باعث ختم کر دیا گیا

جمیکا (سپورٹس نیوز)ویسٹ انڈیز چیمپئن شپ کا میچ خطرناک پِچ کے باعث ختم کر دیا گیا۔ویوین رچرڈز اسٹیڈیم میں لیوارڈ آئی لینڈ اور ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹیباگو کے درمیان میچ کھیلا جا رہا تھا، چیمپئن شپ کے دوسرے میچ کو پِچ کی خطرناک حالت کے باعث ختم کیا گیا ہے۔کھیل کو تیسرے روز کے پہلے سیشن کے دوران اس وقت روکا گیا جب باؤنس ناہموار اور غیر متوقع تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں