حمزہ آصف کی نظریں ایشین بیچ گیمزپر مرکوز

لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستان کے ابھرتے ہوئے اسٹار تیراک حمزہ آصف چین کے شہر سانیا میں منعقد ہونے والے چھٹے ایشین بیچ گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ یہ ایونٹ ان کے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے کیریئر میں ایک اور اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔اولمپک کونسل آف ایشیا کے زیرِ اہتمام منعقدہ ان کھیلوں میں براعظم کے بہترین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔حمزہ آصف اس میلے میں ایکواتھلون کے زمرے میں مقابلہ کرینگے۔، جو تیراکی اور دوڑ پر مشتمل ایک انتہائی مشکل اور اعصاب شکن کھیل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں