نیئر اعجاز کی ٹک ٹاک ڈانس کی ویڈیو پر شدید تنقید

لاہور (شوبز نیوز) پاکستان کے معروف اداکار نیئر اعجاز کی ٹک ٹاک پر شیئر کی گئی ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن گئی۔ نیئر اعجاز ڈرامہ انڈسٹری میں منفی کرداروں کی بہترین اداکاری کے لیے جانے جاتے ہیں، ماضی میں لاگ، لاج، دھواں، جنجال پورا، دور، برفی اور لڈو اور چیخ جیسے کامیاب ڈراموں کے علاوہ فلموں نامعلوم افراد 2، تیفا اِن ٹربل اور باجی میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکے ہیں۔حالیہ دنوں میں انہیں ڈائن اور سانول یار پیا میں عمدہ پرفارمنس پر بھی سراہا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں