یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر کمپنی کے سابقہ ملازمین کے الزامات

نیو یارک(شوبز نیوز) دنیا کے نامور یوٹیوبر جمی ڈونلڈسن المعروف مسٹر بیسٹ ایک نئے تنازعے میں گھر گئے ہیں، جہاں ان کی کمپنی پر ایک سابق خاتون ملازمہ نے جنسی ہراسانی، صنفی امتیاز اور زچگی کی چھٹی کے بعد ملازمت سے نکالنے جیسے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ کمپنی کا ماحول خواتین کے لیے نامناسب اور تضحیک آمیز تھا، جبکہ کمپنی کے سی ای او جیمز وارن کے حوالے سے بھی غیر موزوں گفتگو کا ذکر کیا گیا ہے۔لورین کے مطابق یہ تمام اقدامات امریکی قوانین، خصوصا فیملی اینڈ میڈیکل لیو ایکٹ، کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں