نورا فتیحی کو ڈرگ کیس میں کلین چٹ مل گئی

ممبئی (شوبز نیوز) بھارتی اداکارہ شردھا کپور اور ڈانسر و اداکارہ نورا فتحی کو 2022 کے ڈرگ کیس میں کلین چٹ مل گئی۔ممبئی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ان کے خلاف کوئی شواہد موجود نہیں۔پولیس حکام کے مطابق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد یہ واضح ہو گیا ہے کہ شردھا کپور، نورا فتحی اور دیگر نامزد شخصیات کا مبینہ منشیات نیٹ ورک سے کوئی تعلق ثابت نہیں ہوا۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس کیس میں کسی بھی سلیبریٹی کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے۔یہ کیس اگست 2022 میں اس وقت سامنے آیا تھا جب ممبئی پولیس کے کرائم برانچ اور اینٹی نارکوٹکس سیل نے مبینہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں