پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے بنگلہ دیش کے اسکواڈ کا اعلان

ڈھاکہ (سپورٹس نیوز) پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے بنگلہ دیش کے سکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے، جس کی قیادت نجم الحسن شانتو کریں گے، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 8 مئی سے ڈھاکہ کے شیرِ بنگلہ نیشنل سٹیڈیم میں شروع ہوگا، میزبان ٹیم کے سکواڈ میں تجربہ کار کھلاڑیوں کے ساتھ دو نئے کھلاڑیوں کو پہلی بار شامل کیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ کپتان نجم الحسن شانتو کے ساتھ مہدی حسن میراز نائب کپتان کی ذمہ داریاں نبھائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں