ڈوپ ٹیسٹ معاملہ۔ محمد نواز نے ICC کو تحریری موقف سے آگاہ کر دیا

لاہور (سپورٹس نیوز) ڈوپ ٹیسٹ معاملے پر قومی آل رائونڈر محمد نواز نے تحریری موقف سے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا۔قومی آل رائونڈر محمد نواز نے ڈوپ ٹیسٹ کے مثبت آنے کے معاملے پرتحریری موقف سے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا۔خیال رہے کہ آئی سی سی نے معاملے کے حوالے سے کارروائی کا آغازکیا تھا،آئی سی سی نے ہی محمد نواز سے موقف طلب کیا تھا،محمد نواز کے حوالے سے کی گئی کارروائی کا اعلان بھی آئی سی سی کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں