لاہور (شوبز نیوز) معروف اداکار و ہدایت کار ریحان شیخ نے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی شادی کرنے کا سوچا نہیں تھا لیکن انہوں نے ایک دو بار شادی کرنے کی کوشش کی ہوگی، تاہم ان کی شادی نہ ہوسکی۔ ایک ٹی وی پروگرام کے دوران بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں ذاتی طور پر کامیڈی پسند ہے۔




