جیف ایلوٹ نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر تعینات

ویلنگٹن (سپورٹس نیوز) سابق فاسٹ بولر جیف ایلوٹ کو نیوزی لینڈ کرکٹ کا چیف ایگزیکٹیو آفیسر تعینات کر دیا گیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق سابق انٹرنیشنل فاسٹ بولر، بزنس مین اور ایڈمنسٹریٹر جیف ایلوٹ کو سی ای او مقرر کیا گیا ہے۔ انہوں نے 1996 سے 2000 کے درمیان 10 ٹیسٹ اور 31 ون ڈے میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں