ہانیہ عامر، عاصم اظہر کے نام کا ماسک پہن کر کنسرٹ میں پہنچ گئیں

کیلیفورنیا (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر، عاصم اظہر کے نام کا ماسک پہن کر کنسرٹ میں پہنچ گئیں۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر اداکارہ ہانیہ عامر کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں کنسرٹ میں عاصم اظہر کے نام کا ماسک پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔اداکارہ نے امریکا میں عاصم اظہر کے کنسرٹ میں شرکت کی جبکہ گلوکار میرے زندگی ہے تو گنگنا رہے ہیں۔اداکارہ نے ہجوم کی نظروں سے بچنے کے لے سرخ رنگ کا ماسک اور کیپ پہن رکھا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں