نیویارک(سپورٹس نیوز) امریکہ میں شیڈول فیفا ورلڈ کپ شروع ہونے کے قریب جس کیلئے عوام میں روایتی جوش و خروش کا شدید فقدان دیکھنے میں آیا ہے۔امریکی میں شیڈول فیفا ورلڈ کپ 11 جون سے شروع ہونے والا ہے، تاہم حیران کن بات یہ ہے کہ فٹبال ورلڈ کپ کیلئے اب تک کوئی جوش و خروش پیدا نہیں ہو سکا




