فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیصل آباد تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام نویں جماعت کے آئوٹ ہونیوالے پیپرز 11مئی بروز سوموار کو سیکنڈ ٹائم دوبارہ لیا جائیگا، گزشتہ روز نویں جماعت سیکنڈ گروپ کے بیالوجی، کمپیوٹر سائنس اور الحدیث درس نظامی کے پیپرز آئوٹ ہونے پر ملتوی کر دیئے تھے




