فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے شاہکوٹ روڈ پر کامیاب چھاپہ مار کر ایک ہزار کلو مردہ مرغیوں سے بھرا ٹرک پکڑا گیا اور دو ملزمان کو حراست میں لیکر بازپرس شروع کر دی۔ مردہ مرغیوں کا گوشت شہر بھر کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرنا تھا۔