”آئو اپنی فوج کو سلام کریں” بنیان المرصوص کا خصوصی ترانہ ریلیز کر دیا

کھڈیاں خاص(شوبز نیوز)گلوکار ممتاز علی کا معرکہ حق ”بنیان المرصوص ” کے لیئے گایا گیا خصوصی ترانہ” آئو اپنی فوج کو سلام کریں” ریلیز کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق اس خصوصی ترانے کو گذشتہ روز اس ترانے کے شاعر وقار علی خان نے اپنے آفیشل یوٹیوب چینل و دیگر سوشل سائیٹس پر ریلیز کیاہے۔اس ترانے کی شاعری امریکہ میں مقیم معروف شاعر وقارعلی خان نے کاپاک فوج کیلئے خصوصی طور پر لکھی ہے،جس کا میوزک شیزی علی نے تیارکیاتھا۔اس خصوصی ترانہ کی ڈائریکٹر وپروڈیوسر فاطمہ وقار علی خان ہیںجبکہ اس کے آرٹ ڈائریکٹر آزر خان ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں