بھارتی ماڈل بھاویتا منڈاوا کا جذباتی بیان سامنے آ گیا

ممبئی (شوبز نیوز) بھارتی ماڈل بھاویتا منڈاوا نے میٹ گالا 2026 میں اپنے لباس پر ہونے والے تنازع اور تنقید کے بعد ردِعمل میں برانڈ کے تخلیقی ڈائریکٹر اور اپنی فیشن ٹیم کا شکریہ ادا کیا ہے۔بھاویتا منڈاوا نے سوشل میڈیا پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ تخلیقی ڈائریکٹر نے میرے فیشن کے سفر میں ہمیشہ میرا ساتھ دیا اور حوصلہ بڑھایا ہے، پہلی بار ہیلز پہن کر چلنے سے لے کر میٹ گالا کی سیڑھیاں چڑھنے تک مجھے سیکھنے اور آگے بڑھنے کا موقع ملا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں