آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

سڈنی (سپورٹس نیوز) کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔آسٹریلیا نے دورہ پاکستان میں تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنا ہے۔ آسٹریلیا نے دورہ بنگلا دیش کے لیے بھی وائٹ بال ٹیموں کا اعلان کیا ہے۔ دورہ بنگلا دیش میں آسٹریلیا نے 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلنا ہے۔پاکستان کے ساتھ ون ڈے سیریز میں میچل مارش آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں