ریلوے مزدور ادارے کے اہم ترین حصہ ہیں ‘حنیف عباسی

لاہور(بیورو چیف)وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کیرج ورکشاپ اور لوکو ورکشاپ مغلپورہ کا تفصیلی دورہ کیا جہاں انہوں نے کوچز کی تیاری، مرمت اور مینوفیکچرنگ کے مختلف مراحل کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر پاکستان ریلوے کے اعلی افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔وفاقی وزیر حنیف عباسی نے آٹو موبائل کی ترسیل کے لیے تیار کی جانیوالی خصوصی کوچز کا معائنہ کرتے ہوئے ہدایت کی کہ کوچز کے معیار اور مینوفیکچرنگ کی کوالٹی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں