انٹرنیشنل کبڈی پلیئر کو دھمکیاں، مقدمہ درج

ڈجکوٹ(نامہ نگار) انٹرنیشنل کبڈی پلیئر بلال اسلم گل کو قتل کی دھمکیاں دینے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ، مبینہ طور پر کبڈی کھلاڑی بلال اسلم گل نے مخالف کبڈی کلب کے کوچ عباس بٹ بلال اسلم گل کے خلاف متین نامی کھلاڑی کے ذریعے قتل کے خدشے کا اظہار کیا گیا اور اس واقعہ کی وڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہے بلال اسلم گل کی درخواست پر تھانہ ڈجکوٹ میں متین اور عباس بٹ کے خلاف 25 D ٹیلی گراف کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں