ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے کہا ہے کہ ایران کو پرامن مقاصد کے لیے یورینیم افزودہ کرنے کا مکمل حق حاصل ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات روسی وزیر خارجہ سرگئی لارووف نے دارالحکومت ماسکو میں پریس کانفرنس کے دوران کہی۔انھوں نے یاد دلایا کہ ایران جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے کا رکن ہے




