نیشنل جونیئر ایتھلیٹکس چیمپین شپ 7 جون سے پشاور میں شروع ہو گی

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے زیر اہتمام، خیبر پختونخوا اتھلیٹکس ایسوسی ایشن اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف اسپورٹس خیبر پختونخوا کے تعاون سے نیشنل جونیئر ایتھلیٹکس چیمپین شپ 7 جون سے قیوم اسٹیڈیم، پشاور پشاور میں شروع ہوگی۔گزشتہ روز اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر برگیڈئیر ریٹائرڈ وجاہت حسین نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں اور چیمپئن شپ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں