ورون دھون نے دلبرداشتہ مداح سے معذرت کرلی

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ اداکار ورون دھون ان دنوں اپنی نئی فلم کی تشہیری سرگرمیوں میں مصروف ہیں، جس میں وہ ساتھی اداکاراوں مرونال ٹھاکر اور پوجا ہیگڑے کے ساتھ اسکرین شیئر کر رہے ہیں۔ مہم کے سلسلے میں ورون اور مرونال حال ہی میں لکھن کے فینکس مال پہنچے، جہاں ان کے مداحوں کا زبردست ہجوم اکھٹا ہو گیا۔ جس کی وجہ سے کچھ مداحوں کو مایوسی کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ تقریب کے بعد ایک خاتون مداح نے انسٹاگرام کا رخ کیا اور اسٹار سے بات چیت نہ ہو پانے پر شدید مایوسی کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں