وزیراعلیٰ مریم نوا کا صحافی کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور (بیورو چیف) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سینئر صحافی عامر متین کے بھائی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے عامر متین اور دیگر سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں