علامہ ریاض کھرل مسلم ہائی سکول طارق آباد میں 6بجے عید کی نماز پڑھائیں گے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) علامہ محمد ریاض کھرل گورنمنٹ مسلم ہائی سکول طارق آباد کی گرائونڈ میں ٹھیک 6:00بجے صبح نماز عید الاضحی پڑھائیں گے، خطبہ مسنونہ کے ساتھ ملک وقوم کی سلامتی کے لیے خصوصی اجتماعی دعا ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں