گھریلو تنازعہ پر بھائی اور بھابھی قتل

درگئی (نامہ نگار)درگئی کے علاقے ہریانکوٹ میں گھریلو تنازع پر گھر میں فائرنگ کر کے ملزم نے بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا ۔لیویز حکام کے مطابق واقعہ بھائیوں کے درمیان زبانی تکرار کے بعد پیش آیا۔لیویز حکام کے مطابق بروقت کارروائی کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں