جشن عید غدیر4جون کو منایا جائے گا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) انجمن حسینیہ کے زیر اہتمام محمد ثقلین خان بلوچ و سیدناہد عباس زیدی کے تعاون سے جشن عید غدیر بمطابق 18ذوالحج 4جون بروز جمعرات آغاز جشن 7:45بجے شب بمقام مرکزی جامع مسجد و امام بارگاہ بوستان زہرا 441-Dپیپلزکالونی فیصل آباد میں ہوگا ۔ جس میں مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی آف کراچی خطاب فرمائیں گے ۔ محترم میر زوھیر کورائی اور سید سہیل شاہ قصیدہ و منقبت خوانی کرینگے ۔ تمام مومنین سے شرکت کی استدعا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں