زہریلی شراب پینے سے 3ہلاکتیں،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) جھنگ بازار پولیس نے زہریلی شراب پینے سے تین دوستوں کی ہلاکت کے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے، مقدمہ تہرے قتل کی دفعات کے تحت درج کیا گیا، واضح رہے کہ 29مئی کو5دوستوں نے اکٹھے شراب پی جن میں تین ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ دو کی حالت تشویشناک ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں