عماد عرفانی کا فہد مصطفی کی غیر معمولی مقبولیت سے متعلق انکشاف

کراچی (شوبز نیوز) پاکستانی اداکار اور سپر ماڈل عماد عرفانی نے حال ہی میں اداکار فہد مصطفی کی بے مثال مقبولیت کے بارے میں دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔عماد عرفانی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر موجودہ دور میں پاکستان میں حقیقی سپر اسٹارڈم کسی کے پاس ہے تو وہ فہد مصطفی ہیں۔انہوں نے بتایا ہے کہ میری فہد مصطفی کے ساتھ قریبی دوستی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں