حرا مانی ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی

کراچی (شوبز نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔حرا مانی ملبوسات کے انتخاب، اپنے بیانات اور ڈانس ویڈیوز کی وجہ سے اکثر خبروں میں رہتی ہیں۔انہیں میوزک اور ڈانس بہت پسند ہے، اس لیے وہ اکثر سوشل میڈیا پر ڈانس ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔اداکارہ نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ڈانس ویڈیو شیئر کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں