محرم الحرام ، پنجاب پولیس کے سخت سکیورٹی انتظامات

لاہور( بیوروچیف)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم کی ہدایت پر عشرہ محرم الحرام کے چوتھے روز لاہور سمیت صوبہ بھر میں پنجاب پولیس نے سخت سکیورٹی انتظامات یقینی بنائے۔ ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ لا ہور سمیت صوبہ بھر میں 31 ہزار سے زائد افسران و اہلکاروں نے جلوسوں اور مجالس کے سکیورٹی فرائض سر انجام دئیے۔ صوبہ بھر میں 278 عزاداری جلوس اور 3907 مجالس منعقد ہوئیں۔ لاہور میں 04 محرم الحرام کی مناسبت سے 17 عزاداری جلوس برآمد ہوئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں