نوجوان سے رقم مانگنے پر سب انسپکٹر کیخلاف بھیک مانگنے کا مقدمہ درج

لاہور( بیوروچیف)نوجوان سے رقم مانگنے پر سب انسپکٹر کے خلاف بھیک مانگنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق سب انسپکٹر نے ایک طالبعلم کو ہاسٹل سے بلاکر رقم مانگی تھی۔ پولیس کے مطابق ملزم سب انسپکٹر پر گداگری ایکٹ اور پولیس رولز کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں