کمالیہ(نامہ نگار)ماں بیٹے پرتشدد کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق محمد عمران نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 294گ ب ملزمان محمد اشرف وغیرہ نے گھر میں داخل ہوکر اسکی والدہ اور بھائی پر تشدد کیا اور مار پیٹ کر زدو کوب کیا وجہ عناد گھر کے باہر سولنگ لگوانے اور مٹی ڈلوانے کا تنازعہ تھا جس پر ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ہوا۔




