معروف شیف راحت علی انتقال کر گئیں

کراچی (شوبز نیوز) پاکستان کی معروف اور ہر دلعزیز شیف راحت علی انتقال کر گئیں۔ شیف راحت علی پاکستان کے معروف ترین شیفس میں شمار ہوتی تھیں، ان کی آسان تراکیب، منفرد پکوان اور سادہ انداز نے لاکھوں لوگوں خصوصا گھریلو خواتین کو کھانا پکانے کی جانب راغب کیا، ان کی مسکراہٹ اور دوستانہ انداز انہیں ناظرین میں بے حد مقبول بناتا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں