اسلام آباد(بیورو چیف)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے جمہوری اقدار سے غیر متزلزل وابستگی کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی یومِ پارلیمان کے موقع پر جمہوری طرزِ حکمرانی، پارلیمانی بالادستی، شمولیتی نظام اور عوامی نمائندگی کے فروغ کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے۔




