تیسرے گرینڈ سلم ایونٹ ومبلڈن کا آغاز ہوگیا

لندن (سپورٹس نیوز)لندن میں سال کے تیسرے گرینڈ سلم ایونٹ ومبلڈن چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا۔ومبلڈن کے پہلے روز دفاعی چیمپئن اٹلی کے یانک سنر کو کامیابی کیلئے پورے پانچ سیٹ کھیلنے پڑے،اْنہوں نے ساڑھے تین گھنٹے کے مقابلے کے بعد کمانووچ کو شکست دی۔سربیا کے نوواک جوکووچ نے بھی چار سیٹ کے مقابلے کے بعد چین کے وو یی بنگ کو ہرایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں