لاہور(سپورٹس نیوز)قومی کرکٹرز کو بیرون ملک لیگز کھیلنے کیلئے پی سی بی کی جانب سے این او سی جاری کردیے گئے۔پی سی بی ذرائع کے مطابق محمد حارث ، شاداب خان ، محمد نعیم ، عبداللہ شفیق اور فرحان یوسف کو این او سی جاری کیے گئے ہیں۔اس کے علاوہ شمائل حسین ، مہران ممتاز، عثمان خان، علی شبیر، محمد فاروق ، محمد عمران ، محمد باسط اور خلیل احمد کو بھی این او سی جاری کردیے گئے




