ویمنز سنگلز میں بڑا اپ سیٹ دفاعی چیمپئن ایگا شواٹک کو شکست

لندن(سپورٹس نیوز) ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز میں بڑا اپ سیٹ ہوگیا، دفاعی چیمپئن پولینڈ کی ایگا شواٹک کو تیسرے راونڈ میں فلپائن کی الیگزینڈرا ایلا نے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے راونڈ آف 32 میں نمبر تھری سیڈڈ دفاعی چیمپئن پولینڈ کی ایگا شواٹک کے خلاف فلپائن کی الیگزینڈرا ایلا نے پہلا سیٹ ٹائی بریکر پر جیتا۔ایلا نے ٹائی بریکر پر9کے مقابلے11 پوائنٹس حاصل کیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں